2019-05-26 20:57:39
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
سندھ کے تعلقہ اروڑ میں تیرانوے ہجری 712ء میں محمد بن قاسم نے اس وقت کے حکمران راجہ داہر کو شکست دینے کے بعد مسجد کا سنگ بنیاد رکھا۔ اسی وجہ سے اس علاقے کو بابل اسلام کا درجہ ملا۔ یہ برصغیر کی پہلی مسجد ہے۔ لیکن اس مسجد کی حالت انتہائی بوسیدہ ہو چکی ہے اور اب صرف اس کے دو محراب باقی بچے ہیں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/the-plight-of-the-firstever-mosque-of-the-subcontinent/4933287.html