2019-05-24 17:27:51
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان جنگلات میں تیزی سے کمی کے باعث ماحول کے بحران کا بھی شکار ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق ملک میں جنگلات کا تناسب صرف 2 فیصد رہ گیا ہے تاہم گرین پاکستان مُہم کے تحت جگہ جگہ درخت لگانےکا سلسلہ جاری ہے اور اس مہم میں اب نجی ادارے بھی شریک ہوگئے ہیں۔ ثمن خان کی رپورٹ میں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/Pakistan-environment-forest-saman-khan-green-pakistan/4931217.html