2019-05-23 17:11:16
00:01:35
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
کھجور کے خشک پتوں سے گھریلو استعمال کی کئی چیزیں تیار کی جاتی ہیں جن میں ہاتھ کے پنکھے،  چنگیریں، چٹائیاں اور کئی دوسری اشیاء شامل ہیں۔ دیہی علاقوں کی یہ دستکاری مناسب معاوضہ نہ ملنے کے باعث رفتہ رفتہ ختم ہوتی جا رہی ہے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/4929632.html