2019-05-23 16:19:02
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکہ میں پچیس سال بعد خسرے کی وبا ایک بار پھر لوٹ آئی ہے جبکہ سن دو ہزار میں اسے خسرے سے مکمل طور پر پاک قرار دیا گیا تھا۔ ماہرین کے مطابق گزشتہ چند برسوں سے والدین بچوں کو خسرے سے بچاؤ کی ویکسین دینے سے انکار کرنے لگے تھے۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/measles-in-america-disease-control-and-prevention-saba-shah-khan/4929521.html