2019-05-21 19:45:47
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
روس کی افغانستان سے واپسی کو تین دہائیاں گزر چکی ہیں۔ لیکن آج بھی افغانستان میں ان کی آمد اور جنگ میں 15 ہزار فوجیوں کی ہلاکت کے بعد واپسی روس میں ایک متنازع مسئلہ ہے۔ حال ہی میں اس موضوع پر ایک روسی دستاویزی فلم ’بلیڈنگ افغانستان‘ بنی ہے، جس نے ایک نیا ’پینڈورا بکس‘ کھول دیا ہے۔ ارم عباسی کی رپورٹ
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/russian-film-bleeding-afghanistan-russia-afghan-war-iram-abbasi/4926577.html