2019-05-16 17:52:50
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان میں ہپی ٹائٹس کے امراض میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ لاڑکانہ شہر میں ہپی ٹائٹس کے نئے کیسز سامنے آنے پر صحت کے عالمی ادارے نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور اس کی وجہ استعمال شدہ سوئی یا سرنج کو قرار دیا ہے۔ کرن مرزا کی رپورٹ۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/hepatitis-growing-in-pakisttan-who-larkana/4920248.html