2019-05-15 18:50:02
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں ایچ آئی وی وائرس پھیلنے سے صحت کا سنگین بحران پیدا ہو گیا ہے۔ ایچ آئی وی وائرس کی تشخص کے لئے کیے گئے ساڑھے بارہ سو سے زائد شہریوں کے خون کے نمونوں کی جانچ سے چار سو اٹھہتر افراد میں ایچ ائی وی پازیٹو پایا گیا۔ کرن مرزا کی رپورٹ
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/hiv-aids-larkhana-kiran-mirza-health-issue-in-sindh-/4918741.html