2019-04-28 14:52:07
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پولیو سے متعلق گذشتہ ہفتے پھیلنے والی افواہوں کے بعد سے پولیو ٹیموں کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ لوگوں کی طرف سے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار اور سیکورٹی خدشات کے بارے میں یونین کونسل کی سطح پر کام کرنے والے پولیو میم کے رابطہ کار کلیم اللہ خان نے وائس آف امریکہ سے بات کی۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/lack-of-cooperation-and-security-fears-increase-problems-for-polio-workers/4894696.html