2019-04-25 17:40:42
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکہ میں بڑی ٓآنت اور اس کے ٓاخری حصے کے کینسر ’کولوریکٹل‘ پانچ بڑے کینسرز میں سے ایک ہے جس کے پاکستان میں بھی بڑھنے کا خدشہ ہے۔ لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ بہتر اسکریننگ اور سگریٹ نوشی میں کمی سے امریکہ میں اس کینسر سے اموات میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اس بارے میں صبا شاہ خان کی رپورٹ۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/colorectal-cancer-for-health-segment-urduvoa/4891285.html