2019-04-24 20:18:40
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
روسی صدر ولادمیر پوٹن سے ملاقات کے دوران، شمالی کوریا جوہری پروگرام کے معاملے پر عائد عالمی پابندیوں میں نرمی کے لئے مدد کے حصول کی کوشش کرے گا۔ اس سلسلے میں، شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اُن کو امریکہ سے جوہری مذاکرات میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/north-korea-russia-contact/4889899.html