2019-03-21 14:30:55
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
رہائش کے لئے دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہر کون سے ہیں۔ فہرست کے مطابق مہنگے ترین شہروں کی فہرست میں ایک نہیں تین نام ہیں. برطانوی ادارے اکنامک انٹیلی جنس یونٹ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق سنگاپور اور پیرس دنیا کے مہنگے ترین شہروں میں شامل ہیں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/Singapore-high-cost-city-sara-zaman--view-360/4840983.html