2019-03-20 18:12:31
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان کی بندرگاہیں کیا اپنی پوری صلاحیت کے مطابق کام کر رہی ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ کراچی اور بن قاسم پورٹ تک رسائی مشکل ہے اور یہ ریلوے سے بھی منسلک نہیں۔ پاکستان کے وفاقی وزیر علی زیدی نے وائس اف امریکہ کے اسداللہ خالد کو بتایا کہ حکومت کس طرح ان بندرگاہوں کو پوری طرح استعمال کے قابل بنائے گی۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/ali-zaid-minister-fisheries-Pakistan-asadullah-khalid/4839647.html