2019-03-13 15:03:31
00:01:44
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
دو ہفتے قبل امریکہ اور شمالی کوریا کے صدور کی ویتنام میں ملاقات ہوئی لیکن شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کو ختم کرنے سے متعلق معاہدہ نہ ہوسکا۔ صدر ٹرمپ ایک سال سے کم جونگ ان کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھاتے رہے ہیں۔ مگر اب لگتا ہے کہ وہ شمالی کوریا کی جانب اپنا رویہ سخت کر رہے ہیں۔