2019-03-12 18:14:43
Urdu
مقیم 65 ہزار خواتین خلاف امریکی مدد تقریبا 65 ہزار خواتین originally published at الہول کیمپ بچے شام علاقے باغوز آخری ٹھکانوں چند ہفتوں کیمپ
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
شام کے علاقے باغوز میں داعش کے آخری ٹھکانوں کے خلاف امریکی مدد سے شامی ڈیموکریٹک فورسز لڑ رہی ہیں۔ خونریزی سے بچنے کے لئے تقریبا 65 ہزار خواتین اور بچوں کو چند ہفتوں کے دوران الہول نامی امدادی کیمپ میں منتقل کیا گیا ہے۔ اس کیمپ میں صورت حال روز بروز پریشان کن ہو رہی ہے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/women-and-kids-in-refugee-camps-in-syria/4825904.html