2019-03-12 18:04:57
Urdu
صحافی بیٹ ڈم originally published at عمر کبھی پاکستان مشاہد حسین امریکی اڈے قریب رہائش انکشاف عمر پاکستان افغانستان
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ملا عمر کی افغانستان میں امریکی اڈے کے قریب رہائش کے حوالے سے ہالینڈ کی صحافی بیٹ ڈم کے انکشاف پر پاکستان کی سینٹ کی کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ یہ انکشاف ایک اچھے وقت میں سامنے آیا ہے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/mushahid-mullah-umer-bette-dam-urduvoa/4825870.html