Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ایئر فورس ون وہ ہوائی جہاز ہے جو امریکہ کے صدر دنیا بھر میں سفر کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ کیا آپ نے کبھی سوچا کہ یہ جہاز اندر سے کیسا ہوگا؟ اس میں سوار امریکی صدر کیا کھاتے ہوں گے اور دوران پرواز ان کی مدد کے لئے کون ان کے ساتھ ہوتا ہو گا ؟ اسد اللہ خالد کی رپورٹ۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/us-president-airplane-airforce-one/4627355.html