2018-10-14 18:37:50
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
منگولیا کے صوبے بیان الگی میں عقابوں کا ایک میلہ منعقد کیا گیا۔ اس میلے میں عقابوں کا شکار کرنے والے 120 شکاریوں نے شرکت کی جنہوں نے اپنی اعلیٰ مہارت کا مظاہرہ کیا۔ لوگوں نے اُن کو دل کھول کر داد دی۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/mongolias-art-of-falconry/4613096.html