2018-09-06 17:26:35
Urdu
رات ایک ٹویٹ بے نام عہدیدار جانیں وردھ خلیل originally published at صدر ٹرمپ ٹرمپ انتظامیہ برہم ردعمل فوری طور شناخت عیاں مضمون
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کل رات ایک ٹویٹ کے ذریعے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر ٹرمپ انتظامیہ کے اس بے نام عہدیدار کی شناخت عیاں کرے جس کا مضمون اس نے کل چھاپا تھا۔ اس مضمون میں تھا کیا اور صدر ٹرمپ کے اس برہم ردعمل کی وجہ کیا ہے؟ جانیں وردھ خلیل سے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/trump-tweets-about-new-york-times-oped/4560451.html