2018-08-16 17:25:34
Urdu
originally published at مکمل خاتمے بیشتر ممالک اکھاڑ پھینکنے دنیا بھر وائرس دنیا جگہ پایا وقت پھیل مشکلات دنیا مشکلات
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
دنیا کے بیشتر ممالک میں پولیو کے مرض کا خاتمہ ہو چکا ہے لیکن جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے اسے دنیا بھر میں ختم کرنا ضروری ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس میں مشکلات اس لئے ہیں کہ اگر پولیو کا وائرس دنیا میں کسی بھی جگہ پایا جاتا ہے تو وہ کسی بھی وقت پھیل سکتا ہے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/polio-continues-to-afflict-children-in-certain-countries-a-look-in-africa-efforts/4531222.html