2018-08-06 20:24:20
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکہ نے دوسری جنگ عظیم کے دوران 6 اگست 1945 کو جاپان کے شہر ہیروشیما پر نیوکلئیر حملہ کیا تھا۔ ایک اندازے کے مطابق اس حملے میں ڈیڑھ لاکھ افراد ہلاک ہو گئے۔ اس واقعے کی انتہائی اہم نشانی آج واشنگٹن ڈی سی کی ہمسایہ ریاست ریاست ورجنیا کے ایک عجائب گھر میں رکھی ہے۔ آئیے جانتے ہیں گے ندیم یعقوب سے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/hiroshima-anniversary/4516054.html