2018-08-03 16:27:30
Urdu
چلیں ریاست کیلیفورنیا originally published at چینی مصنوعات اضافی ٹیکسوں امریکی مصنوعات نشانہ بنایا کارگو شپنگ کاروباری ماحول چین امریکہ
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ٹرمپ انتظامیہ نے اب تک چینی مصنوعات پر 25 فیصد تک اضافی ٹیکسوں کا اعلان کر چکی ہے۔ چین نے جواب میں امریکی مصنوعات کو ٹیرف کا نشانہ بنایا ہے۔ چلیں ریاست کیلیفورنیا جہاں امریکہ کی سب سے بڑی تجارتی بندرگاہ ہے۔ اور کارگو شپنگ پر انحصار کرنے والے بدلتے ہوئے کاروباری ماحول کے لئے خود کو تیار کر رہے ہیں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/los-angeles-port-affected-by-chinese-restrictions-on-american-imports/4512442.html