2018-07-11 15:19:08
Urdu
مستقبل کیسا نظر originally published at امریکی کاشتکاروں 200 ارب ڈالر نئے اقدام سخت حیرت امریکی صنعتوں بعض شعبوں منفی اثر زراعت نمایاں
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
چین نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے 200 ارب ڈالر کی منصوعات پر 10 فیصد اضافی ٹیکس لاگو کرنے کے نئے اقدام پر سخت حیرت کا اظہار کیا ہے۔ امریکی صنعتوں کے تحفظ کی اس کوشش کا بعض شعبوں پر منفی اثر بھی پڑ سکتا ہے جس میں زراعت نمایاں ہے۔ یہ وہ شعبہ ہے جس سے منسلک افراد نے بڑی تعداد میں ٹرمپ کو ووٹ دیا تھا۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/american-farmers-affected-by-trump-tariffs-on-china/4478032.html