2018-07-05 18:17:19
Urdu
originally published at برین ٹیومر مکمل طور زندگی بھر مددگار ثابت آئیے دیکھتے علاج پاکستان خطرناک مرض وائرس انسان مرض
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان میں پولیو کا مرض بھی اب تک مکمل طور پر ختم نہیں ہوا۔ پولیو کا وائرس انسان کو زندگی بھر کے لئے معذور کر دیتا ہے۔ لیکن اب اسی وائرس کی ایک قسم برین ٹیومر جیسے خطرناک مرض کے علاج میں مددگار ثابت ہو رہی ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/brain-tumor-breakthrough-with-polio-virus/4469297.html