2018-07-03 16:00:07
Urdu
originally published at کام یورپ منتقل کمپنی ہارلے ڈیوڈسن ہارلے ڈیوڈسن یورپ منتقل موٹر سائیکلز یورپی بائیکرز ملازمتیں خطرے کمپنی جانب
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
موٹر بائیکس بنانے والی کمپنی ہارلے ڈیوڈسن کی جانب سے اپنی پروڈکشن کا کچھ کام یورپ منتقل کرنے کے فیصلے پر ممکن ہے یورپی بائیکرز بہت خوش ہوں کیونکہ اس سے وہ ان موٹر سائیکلز کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے بچ جائیں گے۔ تاہم کمپنی کے فیصلے سے امریکہ میں کچھ ملازمتیں خطرے میں پڑ سکتی ہیں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/harley-davidson-to-move-some-production-to-europ-impact-on-local-production/4464938.html