2018-07-02 17:55:42
Urdu
سی افغان خواتین originally published at خاتون پیراگلائڈر ملیں افغانستان فائدہ اٹھانے افغانستان خطرناک ملکوں فہرست نمبر
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
افغانستان خواتین کے لئے خطرناک ترین ملکوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔ اس کے ساتھ ہی بہت سی افغان خواتین خود کو ملنے والے تھوڑے بہت مواقع کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ ملیں افغانستان کی پہلی خاتون پیراگلائڈر اور ان کی ٹیم سے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/first-female-afghan-paraglider/4463271.html