2018-06-30 09:43:09
Urdu
پونچو نامی کتے انسانی جان بچانے ایک متاثرہ شخص حرکت قلب بحال originally published at ایک شو کتا اسپین شہر میڈرڈ میونسپل پولیس سوشل میڈیا
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
اسپین کے شہر میڈرڈ میں میونسپل پولیس نے اپنے ایک تربیت یافتہ کتے کو ابتدائی طبی امداد دے کر انسانی جان بچانے کی تربیت دی ہے۔ گبچوں کے ایک شو کے دوران ’پونچو‘ نامی کتے نے ایک متاثرہ شخص کی سانس اور حرکتِ قلب بحال کرنے کی کوشش کا مظاہرہ کیا۔ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو 23 لاکھ بار دیکھا جا چکا ہے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/madrid-municipal-police-trains-dog-to-do-cpr-30jun2018/4460448.html