2018-06-11 16:24:09
Urdu
جی سیون اجلاس ا ٹھانے دیں originally published at صدر ٹرمپ تجارتی فائدہ یورپی اتحادیوں نشانہ بنا اظہار شروع تناؤ متوقع ٹویٹر
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹویٹر پر کینیڈا اور یورپی اتحادیوں کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے جی سیون مشترکہ اعلامیے سے امریکہ کو علیحدہ کر دیا اور پھر ٹویٹر پر اپنے غصے کا اظہار شروع کیا۔ جی سیون اجلاس کے موقع پر تناؤ متوقع تھا جس کی ایک جھلک وائرل فوٹو میں بھی دیکھی جا سکتی ہے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/donald-trump-attacks-g7-members-on-twitter-photo-of-merkel-trying-to-negotiate-goes-viral/4433581.html