2018-06-08 16:08:48
Urdu
اتحادی ناخوش دنیا وجہ ٹرمپ انتظامیہ روایتی اتحادی ناخوش originally published at سربراہ اجلاس اضافی محصول اتحاد g 7 7 بڑی معیشتوں یورپی ملکوں ثاقب الاسلام
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
دنیا کی 7 بڑی معیشتوں کے اتحاد G-7 کا سربراہ اجلاس آج سے کینیڈا میں شروع ہو رہا ہے جس میں امریکہ تنہا کھڑا نظر آ رہا ہے۔ اس کی وجہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے یورپی ملکوں اور کینیڈا کی مصنوعات پر اضافی محصول کا اعلان ہے، جس پر روایتی اتحادی ناخوش ہیں۔ مزید جانتے ہیں ثاقب الاسلام سے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/g7-summit-begins-in-canada-today-with-us-isolated-because-of-recent-tariffs/4430321.html