2018-06-08 00:36:34
00:00:45
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ایک ہوٹل میں ویلے پارکنگ سٹاف نے پورشے گاڑی پارک کرتے ہوئے وہاں پہلے سے کھڑی گاڑی کے نیچے گھسا دی۔ اگرچہ اس حادثے میں ویلے ڈرائیورمحفوظ رہا لیکن اسے باہر نکالنے کے لیے 3 کروڑ روپے مالیت کی گاڑی پورشے کریرا کو کاٹنا پڑا۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/hotel-valey-had-a-lucky-escape/4429225.html