Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
سعودی عرب غالباً دنیا کا واحد ملک ہے جہاں خواتین کے گاڑی چلانے پر پابندی ہے جسے 24 جون سے ختم کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ سعودی عرب کی حکومت نے پیر کو ایک بیان جاری کیا جس نے برطانیہ، لبنان اور کینیڈا سمیت دیگر ممالک سے ڈرائیونگ لائسنس کی حامل خواتین کو پہلے لائسنس جاری کرنے کا آغاز کیا ہے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/process-of-issuing-drivers-licenses-to-women-in-saudi-arabia-begins/4427229.html