2018-06-07 01:34:07
Urdu
originally published at ذمہ دار آبادی ڈھکی ہوئی کچی آبادی کچرہ دان مسلسل بدبوکا سطح کچرے علاوہ رہائشیوں بہتی ندی
منیلا، فلپائن میں اس کچی آبادی کے گھروں کے درمیان بہتی اس ندی کی سطح کچرے میں ڈھکی ہوئی ہے۔ شہر کے حکام اس کا ذمہ دار آبادی کے رہائشیوں پر لگاتے ہوئے کہتے ہیں کہ وہ ندی کو کچرہ دان کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ پانی سے انفیکشن کے خدشات کے علاوہ، رہائشیوں کو مسلسل بدبوکا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/trash-creek-flowing-through-slum-houses-in-manila-phillipines/4427224.html