2018-06-05 19:05:18
Urdu
originally published at تجارتی خسارہ محصولات عائد تجارتی جنگ 23 سالہ تاریخ ایک قرار بری بات عالمی معیشت نقصان پہنچے درست
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ کو ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے صدر نے ادارے کی 23 سالہ تاریخ کے مشکل ترین لمحات میں سے ایک قرار دیا ہے۔ ماہر اقتصادیات ڈاکٹر زبیر اقبال کہتے ہیں کہ تجارتی خسارہ کوئی بری بات نہیں۔ لیکن اسے کم کرنے کیلئے محصولات عائد کرنے سے عالمی معیشت کو نقصان پہنچے گا۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/wto-president-declares-us-and-chinas-trade-war-toughest-moment-interview-with-zubair-iqbal/4425248.html