2018-05-23 19:17:51
Urdu
originally published at استعمال ایسے حجم مچھلیوں برابر ہوجائے تحقیق کاروں کچرا نکالنے بلبلوں سمندر پلاسٹک جاری
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر پلاسٹک کا استعمال ایسے ہی جاری رہا تو سال 2050 تک سمندروں میں پلاسٹک کا حجم مچھلیوں کے برابر ہوجائے گا۔ اس مسئلے کےحل کے لئے نیدرلینڈز میں تحقیق کاروں نے پانی سے پلاسٹک کا کچرا نکالنے کا ایک نیا طریقہ پیش کیا ہے۔ مزید دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/plastic-trash-cleaning-from-sea-and-rivers/4406914.html