2018-05-22 19:02:48
00:02:27
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
پاکستان میں خواتین کو خود مختار بنانے کی کوشش میں حکومت پنجاب 27 ہزار روپے کی سبسڈی کے ساتھ انہیں 2 پہیوں کی سواری کی چابی تھما رہی ہے۔ لیکن لاہور کی سڑکوں پر دوڑتی پنک موٹر سائیکلوں کے پروگرام کا مستقبل کتنا روشن ہے۔ اس بارے میں  جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/women-on-wheels-in-lahore/4405262.html