Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
بھارت کی ایک شاہراہ پر ایک زیرتعمیر پل کئی گاڑیوں، موٹرسائیکلوں اور ایک بس پر گرنے سے کم ازکم 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ امدادی کارکن رات دیر تک ملبے کے نیچے زندہ بچ جانے والے افراد کی تلاش اور ملبے کی صفائی کا کام کرتے رہے۔ مقامی پولیس کے مطابق ملبے سے 5 زخمیوں کو نکال لیا گیا۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/india-highway-overpass-collapse-/4403167.html