2018-05-17 20:32:04
Urdu
شوگر لیول گر جدید مانیٹرز مریض منفرد طریقہ دریافت originally published at ماہر کتے ذیابیطس مبتلا افراد زندگی خطرے ذیابیطس مریضوں مدد
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ذیابیطس میں مبتلا افراد کا شوگر لیول گر جائے تو زندگی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ لیکن آج کل کے جدید مانیٹرز مریض کو شوگر لیول خطرناک حد تک گرنے سے قبل ہی خبردار کر دیتے ہیں اور ان کا استعمال بہت سادہ اور آسان ہے۔ لیکن اب ایک اور نیا اور منفرد طریقہ دریافت کیا گیا ہے جس کے بارے میں جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/dogs-for-diabetics/4398701.html