2018-04-19 15:43:17
Urdu
originally published at صحتمند زندگی اسلام آباد مناسب خواراک ناصر محمود لوگ ورزش ایک شہری ایک ورزش اہمیت
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
صحت مند زندگی کے لئے ورزش اور مناسب خواراک کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ لیکن بہت سے لوگ ورزش سے گھبراتے یا پھر شرماتے ہیں۔ ناصر محمود ہمیں ملوا رہے ہیں اسلام آباد کے ایک شہری سے جس کا غیر رسمی یوگا کلب لوگوں کو صحتمند زندگی کی راہ پر ڈال رہا ہے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/islamabad-yoga-club-gains-popularity/4356053.html