2018-04-10 17:37:04
Urdu
ٹیکس ایمنسٹی پروگرام originally published at قدر مخالفت دہشت گردوں فراہمی روکنے منصوبہ پیش گرے لسٹ ڈالا جا ورنہ پاکستان پاکستان
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس پہلے ہی حکومت کو دہشت گردوں کو فنڈذ کی فراہمی روکنے کے لئے منصوبہ پیش کرنے کی مہلت دے چکی ہے ورنہ پاکستان کا نام پھر سے گرے لسٹ میں ڈالا جا سکتا ہے۔ ٹیکس ایمنسٹی پروگرام پر فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے تحفظات کے بارے میں ہم نے بات کی ماہر معاشیات ڈاکٹر زبیر اقبال سے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/tax-amnesty-plan-in-pakistan-and-fatf-grey-list-possibility-interview-with-dr-zubair-iqbal/4340471.html