2018-03-14 18:40:43
Urdu
originally published at وائٹ ہاوس معاملہ پیر انتظامات ویسے سخت ہونگے سرکاری دفاتر اسلحہ استعمال امریکی سکولوں سکولوں اسلحے
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پیر کو وائٹ ہاوس نے اعلان کیا ہے کہ اب امریکی سکولوں میں سکیورٹی کے انتظامات ویسے ہی سخت ہونگے جیسے ایئرپورٹس، سٹیڈئیمز اور سرکاری دفاتر میں ہوتے ہیں۔ سکولوں میں سٹاف کو اسلحہ استعمال کرنے کی تربیت دی جائے گی۔ مگر اسلحے کی خرید پر پابندی کا معاملہ وائٹ ہاوس کے منصوبے میں نمایاں کیوں نہیں؟
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/why-white-house-not-instituting-stronger-gun-control-laws/4298475.html