2018-03-05 08:10:39
00:02:13
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کے امیدواروں سے ان کا انتخابی نشان چھین لیا گیا لیکن اس کے باوجود ان کا نشان مٹایا نہیں جاسکا۔ پیر کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں نواز شریف نے سینیٹ انتخابات میں ارکانِ اسمبلی کی مبینہ خرید و فروخت پر تحفظات کا بھی اظہار کیا۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/nawaz-court-appearance-and-media-talk-05mar2018/4280613.html