2018-03-02 09:32:44
00:00:47
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
مصر کے 18 سالہ انجینئر نے جسمانی معالج اور دماغ کے سرجن کی مدد سے مفلوج افراد کے لیے جسم پر پہننے والا لباس تیار کیا ہے۔ یہ لباس انسانی دماغ کے اشاروں پر جسم کو حرکت کرنے میں مدد دیتا ہے اور مفلوج افراد کو پھر سے چلنے پھرنے کے قابل بناتا ہے۔ یہ لباس آکسیجن سیلنڈر کی مدد سے کام کرتا ہے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/eighteen-year-old-egyptian-engineer-developed-prototype-dress-for-paralyzed-02mar2018/4276555.html