2018-03-01 17:26:14
00:02:28
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
کئی حلقوں کی جانب سے ان خدشات کے اظہار کے باوجود کہ امریکہ میں آنے والے پناہ گزیں قومی سلامتی اور عوامی تحفظ کے لیے خطرات کا باعث بن سکتے ہیں، بہت سے امریکی ان کی دل کھول کر امداد بھی کرتے ہیں۔ ہم آپ کو ایک ایسی جگہ لے جا رہے  ہیں جہاں پر پناہ گزیں ہی آنے والے پناہ گزینوں کی مدد کر رہے ہیں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/refugees-helping-incoming-refugees-in-american-organization/4276026.html