2018-02-26 16:10:37
Urdu
originally published at سامنے کرم ایجنسی کرم ایجنسی پریس کلب تعلق رکھنے ڈیرے ڈالے احتجاجی دھرنے شریک افراد فوجی آپریشنز بے گھر
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پشاور میں پریس کلب کے سامنے کرم ایجنسی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں قبائلیوں نے اتوار کی شام سے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ اس احتجاجی دھرنے میں شریک افراد کی اکثریت 2008 اور 2013 کے فوجی آپریشنز میں بے گھر ہونے والوں کی ہے۔ جن کا کہنا ہے کہ ان کی املاک کی بحالی کے لیے معاوضے دینے کا وعدہ پورا کیا جائے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/kurrum-agency-affectees-stage-protest/4270897.html