Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
فلوریڈا میں پولیس نے تقریباً 4 فٹ لمبے مگرمچھ کو پارکنگ میں کھڑی ایک گاڑی کے نیچے سے پکڑ لیا۔ مگرمچھ کا منہ ٹیپ سے باندھ کر پولیس کی گاڑی کی پچھلی سیٹ پر رکھ کر اسے ایک جھیل میں چھوڑ دیا گیا۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/florida-sheriff-pulled-120-centimeter-long-alligator-underneath-vehicle-15feb2018/4254824.html