DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani Journals, research articles, news headlines, and Videos. It also offers chapter-level book search.

پشاور: بچوں کو پڑھانے کے لیے ’فارورڈ ماڈل سکول‘ کا تھیٹر کا سہارا


Description

پشاور میں قائم فارورڈ ماڈل سکول نے بچوں کو پڑھانے کے لئے تھیٹر کا سہارا لیتے ہوئے، انگریزی لیٹریچر سے بچوں کو ہم آہنگ کرنے کے لئے شیکسپیئر کے شہرہ آفاق ڈرامہ ’وینس کا سوداگر‘ کو سات سال سے کم عمر طلباء نے انتہائی خوبصورتی سے پیش کیا۔ اس کے علاوہ ’بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘ پر بھی بچوں نے پرفارم کیا
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/peshawar-staging-of-shakespeare-dramas/4245282.html