2018-02-08 19:15:34
Urdu
شہر پیانگ چنگ originally published at ایک کھیل انوکھے کھیل سرمائی اولپمکس سرمائی اولمپکس افتتاحی تقریب روسی ٹیم امریکی ٹیم منعقد
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
جنوبی کوریا کے شہر پیانگ چنگ میں سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب کل منعقد ہو گی۔ لیکن ایک کھیل کے مقابلوں کا آغاز آج سے ہو گیا ہے جس کے پہلے مقابلے میں پہلی مرتبہ حصہ لینے والی روسی ٹیم کو امریکی ٹیم نے ہرا دیا۔ اس انوکھے کھیل کے بارے میں تفصیلات دیکھیں اس رپورٹ میں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/winter-olympics-curling-competitions-begin/4244826.html