2018-01-26 21:37:25
00:01:35
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
بالی وڈ کی ’ہوا ہوائی‘ عرف سری دیوی کی بیٹی جھانگوی کپور بھی بڑے پردے پر نظر آنے والی ہے۔ دھرما پروڈکشن کی نئی فلم دھنک میں جھانگوی دکھائی دے گی۔ اُن کے ساتھ ہیں ایک اور سٹار کڈ، ایکٹر شاہد کپور کے چھوٹے بھائی احسان کھٹر۔ مزید دیکھتے ہیں بالی وڈ ہائی لائٹس میں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/bollywood-highlights-filmstars-kids/4227003.html