2018-01-26 07:41:41
Urdu
انڈونیشی اسپیشل فورسز انسداد دہشت گردی انڈونیشی کمانڈوز خون پینے زندہ سانپوں ایک تقریب انڈونيشيا دورے بدھ جکارتہ
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکی سیکرٹری دفاع جم میٹس کے انڈونيشيا کے دورے کے دوران انڈونیشی اسپیشل فورسز نے بدھ کو جکارتہ میں ایک تقریب کے دوران انسدادِ دہشت گردی کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ ۔اس مظاہرے میں انڈونیشی کمانڈوز نے آگ لگی اینٹوں کے انبار کو اپنے بازو سے توڑا اور زندہ سانپوں کے سر اپنے منہ سے کاٹ کر ان کا خون پیا۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/indonesian-special-forces-put-counterterrorism-demonstration-in-jakarta/4225198.html