2018-01-19 22:53:00
Urdu
ڈاکٹر ضمیر سہاگ originally published at جا سکا پاکستان پاک قرار ختم پاکستان پولیو مرض 3 ملکوں ایک
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان دنیا کے ان 3 ملکوں میں سے ایک ہے جنہیں اب تک پولیو سے پاک قرار نہیں دیا جا سکا۔ پاکستان کے علاوہ صرف افغانستان اور نائجیریا اس فہرست میں شامل ہیں۔ پاکستان سے پولیو کا مرض کیسے ختم ہو گا؟ اس بارے میں ہم نے بات کی ڈاکٹر ضمیر سہاگ سے جو پولیو کے خاتمے کے لئے پاکستان میں کام کر رہے ہیں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/pakistan-still-has-polio-how-to-eliminate-talk-with-dr-zameer-sohag/4215856.html