2018-01-02 17:03:15
00:24:27
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
آج کے شو میں امریکی صدر کی پاکستان سے متعلق تنقیدی ٹویٹ پر ردعمل، کیا نئے سال میں تعاون کی کوئی نئی راہیں بھی کھل پائیں گی؟ سال 2017 میں پاکستانی میڈیا کو درپیش چیلنجز کا جائزہ، تعمیرات کے شعبے میں خواتین کی حوصلہ افزائی کیوں ضروری اور لکھائی کا ایک پرانا انداز لوٹ رہا ہے آج کے کلاس رومز میں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/voa-urdu-view-360-tuesday-january-2-2017/4188965.html